رسائی کے لنکس

مس پاکستان یو ایس اے مقابلۂ حسن


مس پاکستان یو ایس اے مقابلۂ حسن
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:48 0:00

2017 کا مس ورلڈ کانٹسٹ 18 نومبر کو چائنہ میں منعقد ہوگا جسے دنیا بھر میں کروڑوں لوگ دیکھیں گے۔ پاکستان میں قدامت پسند حلقے ایسے مقابلوں کو معیوب سمجھتے ہیں مگر امریکہ میں پچھلے کئی سالوں سے مس یو ایس اے پاکستان کا مقابلہ حسن ہوتا آ رہا ہے جسے بہت سے لوگ ایک صحت مند سرگرمی کے طور پر دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG