رسائی کے لنکس

لاپتا ہوائی جہاز کے مسافروں کے رشتے دار کسی خبر کے منتظر

ہفتہ کو کوالالمپور سے بیجنگ جانے والا مسافر طیارہ دوران پرواز لاپتا ہو گیا تھا جس کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ طیارے پر 239 افراد سوار تھے۔ ملائیشین ائر لائنز کے اس طیارے پر سفر کرنے والوں کے عزیز رشتے دار غم کی تصویر بنے اپنے پیاروں کے بارے میں کسی خبر کے منتظر ہیں۔
مزید

طیارے کے مسافروں کے عزیز رشتے دار نم آنکھوں کے ساتھ کسی بھی طرح کی معلومات کے منتظر ہیں
1

بوئنگ بی 777 طیارے پر عملے کے 12 ارکان سمیت 239 افراد سوار تھے۔
2

ملائشین ائر لائنز کے اس طیارے پر سفر کرنے والوں کے عزیز رشتے دار تاحال کوئی حتمی معلومات حاصل نہیں کر پائے۔
3

ملائیشیئن انٹیلی جنس ایجنسیاں مسافروں کی پوری فہرست کا جائزہ لے رہی ہیں اور بین الاقوامی ایجنسیوں بشمول امریکہ کی ایف بی آئی سے بھی رابطے میں ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG