رسائی کے لنکس

اسلام آباد: لاپتا افراد کے لواحقین کا مظاہرہ

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ان کے لواحقین نے بدھ کو اسلام آباد میں اجتجاجی مظاہرہ کیا۔ پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ ایک سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے اور اس بارے میں عدالت عظمیٰ بھی از خود نوٹس لیتے ہوئے سماعت کرتی چلی آ رہی ہے جب کہ حکومت کا بھی کہنا ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔ تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ

XS
SM
MD
LG