رسائی کے لنکس

پاکستان میں مقبول ہوتا مکس مارشل آرٹس


پاکستان میں مقبول ہوتا مکس مارشل آرٹس
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:35 0:00

مکس مارشل آرٹس پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی مقبول ہورہا ہے۔ اسلام آباد کے سب سے بڑے 'کامبیٹ اسپورٹس جِم' سے منسلک کوچ علی سلطان کہتے ہیں کہ مکس مارشل آرٹس دراصل مارشل آرٹس کے تمام روایتی شعبوں کا ایک ملغوبہ ہے جس میں مقابل کے خلاف کوئی بھی روایتی تیکنیک استعمال کی جاسکتی ہے۔

XS
SM
MD
LG