رسائی کے لنکس

مالی میں پوژو گاڑیوں کی بھرمار

یورپ میں کار سازی کی صنعت میں دوسری بڑی کمپنی پی ایس اے پوژو سیٹروین ہے۔ مالی میں ٹیکسیوں کے کاروبار میں پوژو 504 اسٹیٹ ماڈل کی کاروں کی بھر مار ہے۔ لاکھوں افراد سرحد پار سفر یا تجارتی سامان کی نقل کو حرکت کے لیے ان پرانے ماڈل کی کاروں پر انحصار کرتے ہیں۔ مختلف ممالک مثلاً سینیگال، مالی، برکینا فاسو اور گنی کے درمیان دوران سفر سڑکوں پر پوژو 504 اسٹیٹ کاریں ٹیکسیوں کی شکل میں عموماً دیکھی جاتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG