رسائی کے لنکس

کابل کا جدید روپ

افغانستان میں دہائیوں کی لڑائی کے باوجود حالیہ برسوں میں دارالحکومت کابل میں حالات بدلتے نظر آتے ہیں، جہاں متحرک نوجوان گلوکار، آرٹسٹ، کھلاڑی اور سرگرم کارکن معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ شہر میں بڑے بڑے تجارتی مراکز اور شاپنگ مالز کے علاوہ جدید کیفے بھی ہیں۔ افغانستان میں پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے ہیں اور کابل میں خاص طور پر الیکشن سے متعلق گہما گہمی نظر آتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG