رسائی کے لنکس

عالمی کپ: محمد صلاح کا ہم شکل


عالمی کپ: محمد صلاح کا ہم شکل
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

ان کی سیاہ داڑھی، گھنگھریالے بال اور فٹ بال شرٹ۔ اکثر لوگ عراقی فٹبالر حسین علی کو غلطی سے محمد صلاح سمجھتے ہیں، جن کا تعلق مصر سے ہے اور وہ دنیائے فٹ بال کے سب سے مشہور کھلاڑی ہیں۔ 20 سالہ علی کے بقول: "میری زندگی کا خواب محمد صالح سے ملنا ہے ... شاید وہ مجھے روس میں عالمی کپ میں دعوت دے گا؟"

XS
SM
MD
LG