معروف امریکی ’باکسنگ لیجنڈ‘ اور باکسنگ کے سابق ’ہیوی ویٹ چیمپیئن‘ محمد علی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔ رواں ہفتے سانس کی تکلیف کے باعث انھیں امریکہ کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کے ترجمان باب گونیل نے بتایا تھا کہ محمد علی کی حالت بہتر ہے
باکسنگ چیمپئن محمد علی اور جارج فورمین کے مقابلے کی یادگار تصاویر
لگتا یوں ہے جیسے یہ کل ہی کی بات ہے۔ مگر 40 سال پہلے ہونے والی مشہور زمانہ باکسنگ چیمپئن شپ دُنیا اور خاص طور پر افریقیوں کےلیے ایک یادگار بن چکی ہے، جس میں عالمی ہیوی ویٹ ٹائٹل کے لیے مایہ ناز باکسر محمد علی اور دفاعی عالمی چیمپیئن جارج فورمین کے درمیان مقابلہ ہوا تھا

1
30 اکتوبر 1974 کو ہونے والی ایک باکسنگ فائٹ میں لیجنڈری باکسر محمد علی نے اپنے حریف باکسر جارج فورمین کو چت کر ڈالا تھا

2
30 اکتوبر 1974 کو مشہور زمانہ فائٹ "رمبل ان دی جنگل" میں لیجنڈری باکسر محمد علی نے اپنے حریف
باکسر جارج فورمین کو آٹھویں راونڈ میں ناک آوٹ کر ڈالا تھا
باکسر جارج فورمین کو آٹھویں راونڈ میں ناک آوٹ کر ڈالا تھا

3
کنساشا میں ہونے والی ڈبلیو بی اے چیمپئن شپ فائٹ کے دوران باکسر جارج فورمین لیجنڈری باکسری محمد علی کو گھونسا مارتے ہوئے

4
لیجنڈری باکسر محمد علی اپنے حریف باکسر جارج فورمین کی جاب سے رسید کیے گئے گھونسے بچتے ہوئے