رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

روبوٹ سے کھانا پکوائیں اور کچن صاف کرائیں


مولی روبوٹ ٹیکنالوجی نے اپنا پہلا کچن روبوٹ تیار کیا ہے۔ یہ کچن روبوٹ آپ کی بتائی ہوٹی ترکیب یا دنیا کے کسی بھی مشہور شیف کی ترکیب کے مطابق کھانے بناتا ہے۔ اور کھانا بنانے کے بعد اس کے روبوٹک بازو کچن کو صاف بھی کر دیتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG