رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

جوہری شعبے میں کام کرنے والی امریکی مائیں


جوہری ٹیکلنالوجی کو توانائی کا آلودگی سے پاک زریعہ سمجھا جاتا ہے۔ لیکن امریکہ میں نہ صرف نئے نہیں نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر نہیں کیے جا رہے بلکہ پرانے پلانٹ بھی آہستہ آہستہ بند ہو رہے ہیں۔ اس شعبے سے منسلک خواتین کا کہنا ہے کہ وہ اس ٹیکنالوجی کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG