رسائی کے لنکس

ںوٹوں کی بارش، خوابوں میں نہیں حقیقت میں


ںوٹوں کی بارش، خوابوں میں نہیں حقیقت میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

جمعرات کے روز امریکی ریاست نیو جرسی میں پیسے لے جانے والے ٹرک سے ڈالرز کی برسات شروع ہو گئی۔ فون سے بننے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد لوگوں نے اپنی گاڑیاں روکیں اور ہائی وے پر اتر کر پیسے اٹھانا شروع کر دیے۔

XS
SM
MD
LG