رسائی کے لنکس

ریپ اور قتل کے بعد بھی امید پھیلانے والی ’مورگن ہیرنگٹن‘


ریپ اور قتل کے بعد بھی امید پھیلانے والی ’مورگن ہیرنگٹن‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:08:25 0:00

مورگن کو 17 اکتوبر 2009ء کو یونیورسٹی سے اغواء کرنے کے بعد ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے بعد مورگن کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔۔۔ مورگن کی موت کے بعد اس کے والدین نے امریکی کالج کیمپیسز میں جنسی جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور اپنی بیٹی کو زندہ رکھا۔۔۔ مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں۔۔۔

XS
SM
MD
LG