رسائی کے لنکس

مراکش میں دنیا کا سب سے مہنگا خوردنی تیل کیسے تیار کیا جاتا ہے؟


مراکش میں دنیا کا سب سے مہنگا خوردنی تیل کیسے تیار کیا جاتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

مراکش میں مقامی خواتین روایتی طریقوں سے ایک ایسا تیل تیار کر رہی ہیں، جو چہرے کی جھریاں دور کرنے اور بالوں کی صحت کے لئے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ بین الاقوامی کاسمیٹک کمپنیوں کی طرف سے مانگ بڑھنے کی وجہ سے یہ تیل دنیا کا سب سے مہنگا ویجیٹیل آئل بن گیا ہے۔ اس تیل کی تیاری دیکھئے اس ویڈیو میں

XS
SM
MD
LG