رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بورس نیمتسوو کی یاد میں مارچ
مارچ 01, 2015
روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمر پوٹن کے اہم ناقد مقتول رہنما بورس نیمتسوو کی یاد میں ہزاروں افراد ایک بڑے مارچ میں شریک ہوئے۔ نیمتسوو جمعہ کو دیر گئے نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
5
لوگ ماسکو میں اس جگہ پھول رکھ رہے ہیں جہاں نیمتسوو کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔
6
اس قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکہ اور یوکرین کے صدور نے غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
7
ہزاروں افراد نے بورس نیمتسوو کی یاد میں پھول رکھے اور شمعیں روشن کیں۔
بورس نیمتسوو کی یاد میں مارچ
Back to top
XS
SM
MD
LG