رسائی کے لنکس

ڈائناسور کا مکمل اصل ڈھانچہ واشنگٹن میں


ڈائناسور کا مکمل اصل ڈھانچہ واشنگٹن میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:56 0:00

جیوراسک پارک فلم سیریز نے بہت سے بچوں اور بڑوں کی ڈاینوسور میں دلچسپی پیدا کی۔ لیکن اس مخلوق کا اب تک کا مکمل اصل ڈھانچہ واشنگٹن میں ’وائس آف امریکہ‘ کی عمارت کے قریب ایک عجائب گھر میں آنے والا ہے۔ یہ ڈھانچہ امریکی ریاست مونٹینا میں دریافت ہوا۔

XS
SM
MD
LG