رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

موصل: بڑی تعداد میں لوگوں کا شفا خانوں کا رُخ


موصل میں زخمی ہونے والے شہری بڑی تعداد میں اگلی صفوں میں قائم کئے گئے شفا خانوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ موصل کے پرانے شہر میں عراقی افواج کمزور پڑتے ہوئے قلعہ بند داعش جنگجوؤں سے لڑ رہے ہیں۔ یہ شفا خانے داعش کے جنگجوؤں کی دہشت کا منظر پیش کرتے ہیں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG