وائس آف امریکہ‘ کی کُرد سروس کا نمائندہ، قویٰ عمر اِن دِنوں عراق کے شہر موصل میں ہے، جہاں سے اُنھوں نے حالاتِ حاضرہ پر تصاویر بھیجی ہیں۔ موصل کے علاوہ، نینوا کے میدانی علاقے، نبی یونس کی مارکیٹ، جزیرہ اور کرمہ ضلع کی اِن تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ عام شہری کو کس قسم کی صورت حال درپیش ہے
موصل: نینوا، جزیرہ، نبی یونس اور ضلع کرمہ کے مناظر

1
موصل: نبی یونس کے مزار کے سامنے جلی ہوئی موٹر گاڑیاں

2
شمال مشرقی موصل کی نبی یونس مارکیٹ

3
موصل کا رہنے والا ایک بچہ

4
موصل کے تاریخی شہر کے کرمہ ضلع میں داعش کے ہاتھوں مہندم دیوار