رسائی کے لنکس

9 روز میں کابل میں تیسرا بڑا دہشت گرد حملہ


9 روز میں کابل میں تیسرا بڑا دہشت گرد حملہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج ایک ملٹری اکیڈمی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از 11 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ 9 روز کے دوران کابل میں تیسرا بڑا حملہ تھا۔ افغانستان کی صورت حال پر واشنگٹن میں کیا ردعمل سامنے آ رہا ہے؟ یہاں دیکھیں۔

XS
SM
MD
LG