رسائی کے لنکس

میوزک بینڈ، ساؤنڈز آف کولاچی


میوزک بینڈ، ساؤنڈز آف کولاچی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

یہ سنگیت کے 10 ساتھیوں کا گروپ ہے جو امریکہ کے دورے پر ہے۔ گروپ میں وقاص حسین ستار پلیئر؛ احسن باری، بینڈ ماسٹر اور نِمرا رفیق، وکلسٹ شامل ہیں۔ سارہ زمان کے سوال پر کہ ’’وہ کیا چیز ہے جو آپ کو ایک گانے پر ’جیل‘ کردیتی ہے؟‘‘، وقاص نے کہا: ’’اگر سُر اچھا ہو تو سبھی کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے‘‘

XS
SM
MD
LG