رسائی کے لنکس

واشنگٹن کے نیشنل کیتھیڈرل چرچ میں جمعے کی نماز

امریکہ کے ایک سب سے مشہور گرجا گھر میں بے مثال روایت قائم کرتے ہوئے جمعے کی ادائیگی کےلیے مسلمانوں کی بڑی تعداد شرکت کےلیے پہنچی۔
جمعے کے خطبے میں ایمبیسڈر ابراہیم رسول نے امریکہ میں مذہبی آزادی کی تعریف اور مشرق وسطی میں اسلامی عسکریت پسندوں کی جانب سے عیسائیوں کو قتل کیے جانے کی شدید مذمت کی۔

XS
SM
MD
LG