دنیا کے مختلف ملکوں میں بسنے والے مسلمانوں نے گزشتہ ہفتے پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
پیرس حملوں کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

1
ایک مسلم لڑکی پلے کارڈ اٹھائے کھڑی ہے

2
پیرس میں ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں دیے جلائے جا رہے ہیں

3
ایرانی خاتون تہران میں فرانسیسی سفارتخانے کے باہر پیرس حملوں کے متاثرین کے ساتھ موم بتیاں اور پھول رکھ کر اظہار یکجہتی کر رہی ہے

4
مسلم کروپ کے کارکن کولکتہ، بھارت میں پیرس حملوں کے متاثرین کےلیے دعا کر رہے ہیں