رسائی کے لنکس

پیغمبرِ اسلام کے یومِ ولادت پر جلوس

پاکستان میں اتوار کو پیغمبرِ اسلام کے یوم ولادت کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ اس سلسلے میں اہم شہروں سمیت دیگر علاقوں کی مساجد، عمارات اور گلیوں کو رنگ برنگی روشنیوں اور جھنڈیوں سے سجایا گیا تھا۔ پیغمبرِ اسلام کی سیرت کے حوالے سے محافل منعقد کی گئیں جب کہ ان سے عقیدت کا اظہار کیا گیا۔


XS
SM
MD
LG