رسائی کے لنکس

میانمار میں انتخابات کے لیے پولنگ

میانمار میں گزشتہ 25 برسوں کے دوران ہونے والے پہلے نسبتاً آزادانہ انتخابات میں اتوار کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ملک کی پارلیمان 664 نشستوں پر مشتمل ہے جس میں 25 فیصد سیٹیں فوج کے نمائندوں کے لیے مختص ہوں گی۔
مزید

XS
SM
MD
LG