میانمار کی فوج کے محکمہ تعلقات عامہ نے میڈیا کے نمائندوں کو ریاست رخائن کے اس شمالی حصے کا دورہ کرایا جہاں ہندوؤں کی اجتماعی قبر ملی ہے۔
میانمار کی ریاست رخائن میں ہندوؤں کی اجتماعی قبر کی دریافت

1
میانمار کی ایئر فورس نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے میڈیا کے نمائندوں کو یباوکیا نامی گاؤں پہچایا جو شمالی رخائن میں واقع ہے۔ 27 ستمبر 2017

2
شمالی رخائن میں متاثرہ ہندو خاندان اپنے لاپتا عزیزوں کی باقیات تلاش کر رہے ہیں۔27 ستمبر 2017

3
متاثرہ ہندو خاندانوں کا ایک گروپ ۔ 27 ستمبر 2017

4
ہندو خاندانوں کا ایک گروپ جن کے لاپتا عزیزوں کے متعلق ٰخیال ہے کہ اجتماعی قبر میں ان کی باقیات موجود ہوں گی۔
فیس بک فورم