رسائی کے لنکس

نیب نے حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کرلیا


نیب نے حمزہ شہباز کو بھی گرفتار کرلیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں جس کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) نے انہیں احاطۂ عدالت سے گرفتار کر لیا ہے۔

XS
SM
MD
LG