رسائی کے لنکس

’پاکستان میں اسکول ضرورت سے کم ہیں‘


’پاکستان میں اسکول ضرورت سے کم ہیں‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:36 0:00

اقوام متحدہ کی حال ہی میں جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 میں بھی پاکستان میں ہر چار میں سے ایک بچہ پرائمری سکول مکمل نہیں کر پائے گا۔ پاکستان میں تعلیمی بحران پر تحقیقی کتاب کی مصنفہ اور واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سنٹر سے منسلک نادیہ نوی والا سے بات چیت۔

XS
SM
MD
LG