رسائی کے لنکس

نلتر: ہلاک ہونے والوں کی میتیں اُن کے ممالک بھیج دی گئیں

گلگت بلتستان کی وادی نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے سفراء اور سفارت کاروں کی بیگمات کی میتیں اسلام آباد سے ان کے وطن واپس روانہ کر دی گئیں۔ جمعہ کو ملائیشیا کے سفیر کی اہلیہ کی میت اُن کے وطن واپس بھیجی گئی جس کے ہمراہ وفاقی وزیر مملکت بلیغ الرحمٰن بھی گئے۔
مزید

ملیشیا کے سفیر کی اہلیہ حبیبہ محمود کی میت اسلام آباد سے ان کے وطن روانہ کر دی گئی۔
1

نلتر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے سفیر لارسن کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
2

وزیر مملکت برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت بلیغ الرحمٰن نے نور خان ائیر بیس پر ملائیشیا کے ہائی کمشنر کی اہلیہ حبیبہ محمود کی میت وطن روانہ ہونے سے قبل تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔  
3

وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر نے فلبائن کے سفیر کے تابوت پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG