رسائی کے لنکس

دریائے کابل کا نام بدل دیا جائے۔ شہری کی عدالت میں درخواست


دریائے کابل کا نام بدل دیا جائے۔ شہری کی عدالت میں درخواست
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

پاکستان کے ایک شہری نےملک کی ایک عدالت سےایک بڑے دریا کا نام تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی اس انوکھی پٹیشن میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے وہ حکومت کو دریائے کابل کا نام تبدیل کرکے دریائے چترال رکھنے کا حکم دے۔ پشاور سے عمرفاروق کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG