رسائی کے لنکس

نریندر مودی نے جھاڑو لگا کر صفائی مہم کا آغاز کیا

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعرات کو دارالحکومت نئی دہلی کی سڑکوں پر جھاڑو لگا کر ملک گیر صفائی مہم کا آغاز کیا۔ صاف بھارت کے لیے نریندر مودی کی حکومت نے کئی اقدامات کیے ہیں اور وزیراعظم کہہ چکے ہیں وہ آئندہ پانچ سالوں میں اپنے ملک کو صاف بنانا چاہتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG