رسائی کے لنکس

امریکہ: 6 ہزار کرائے داروں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس


امریکہ: 6 ہزار کرائے داروں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

امریکہ میں روزانہ 6 ہزار سے زیادہ کرائے داروں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس ملتا ہے۔ کیا لوگ غربت کے باعث کرایہ نہیں دے پاتے یا پھر بے گھر ہو جانے سے غربت کی گہرائیوں میں دھکیلے جاتے ہیں؟ ان دنوں واشنگٹن کے نیشنل بلڈنگ میوزیم میں ’بے دخلی‘ کے نام سے جاری نمائش یہی سوچنے پر مجبور کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG