رسائی کے لنکس

'پاکستان افغان جنگ کی سمت نہیں بدل سکتا'


'پاکستان افغان جنگ کی سمت نہیں بدل سکتا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:10 0:00

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹیل نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے ان کی حکمت عملی کا مقصد طالبان پر مفاہمت کے لیے دباؤ ڈالنا ہے۔ نیٹو کی رپورٹ اور اس بیان کے تناظر میں افغانستان کی صورت حال پر ہم نے بات کی یونیورسٹی آف باسٹن میں پارڈی سکول آف گلوبل سٹیڈیز کے ڈین عادل نجم سے۔

XS
SM
MD
LG