رسائی کے لنکس

نائیجیریا کے انتخابات میں محمد بخاری کی جیت

نائجیریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق جنرل محمد بخاری نے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ نائیجیریا کی تاریخ میں حزبِ اختلاف کی کسی جماعت کی پہلی فتح ہے۔ محمد بخاری نے صدر گڈلک جوناتھن کے مقابلے میں 20 لاکھ سے زائد ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
مزید

شمالی نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے 72 سالہ سابق فوجی جنرل محمد بخاری چوتھی بار صدارتی اُمیدوار بنے تاہم یہ ان کی پہلی کامیابی ہے۔
1

یہ نائیجیریا کی تاریخ میں حزبِ اختلاف کی کسی جماعت کی پہلی فتح ہے۔
2

محمد بخاری نے کم از کم 24 ریاستوں میں 25 فی صد ووٹ حاصل کرنے کی آئینی شرط بھی پوری کر لی۔
3

نائیجیریا کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی حکمران جماعت کو خالصتاً جمہوری طریقے سے اقتدار سے علیحدہ ہونا پڑا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG