رسائی کے لنکس

نیپال میں اینٹوں کے ایک بھٹے میں رہنے والے بچوں کو تعلیم کی فراہمی

نیپال میں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والے بچوں کو ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے پڑھنا اور لکھنا سکھایا جاتا ہے۔ نیپال کے نوجوانوں کے گروپ پر مشتمل ایک غیر منافع بخش تنظیم ’’گھوتالو، نیپال‘‘ نے یہ مہم شروع ہے جس کے تحت ایک بھٹے میں اپنے خاندان کے ساتھ رہنے والے بچوں کو ہفتے میں ایک دن تعلیم دی جاتی ہے۔ ملک میں یہ تعلیم دینے کی مہم اُن بچوں کے لیے شروع کی گئی ہے جن کے والدین اپنے بچوں کو اسکول نہیں بجھوا سکتے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG