رسائی کے لنکس

نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

نیپال میں 25 اپریل کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 7800 سے تجاوز کر گئی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 7.8 شدت کے زلزلے سے دارالحکومت کٹھمنڈو اور گرد و نواح میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی اور مرنے والوں میں اکثریت کا تعلق بھی ان ہی علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG