رسائی کے لنکس

نیپال: سیندور جاترا کا تہوار

نیپال کے نئے سال کے موقع پر "سیندور جاترا" کا تہوار منایا گیا۔ اس میں لوگ ایک دوسرے پر سیندور پاؤڈر یعنی سرخ رنگ کا سفوف پھینکتے ہیں، روایتی موسیقی کی تھاپ پر رقص اور نغمے گا کر موسم بہار اور نئے سال کا جشن مناتے ہیں۔ شہر میں دیوتاؤں کی روایتی سواریوں "رتھوں" کو لے کر بھی گھوما جاتا ہے اور مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG