رسائی کے لنکس

ہالینڈ: ترک مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ

ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں ترکی کے قونصل خانے کے باہر صدر رجب طیب اردوان کے حامیوں کے احتجاجی مظاہرے کو ڈچ پولیس نے منتشر کر دیا۔ یہ مظاہرین ایک ترک وزیر کو ترکی کے قونصل خانے میں داخل ہونے سے روکنے اور ایک دوسرے وزیر کو ملک سے نکالنے پر احتجاج کر رہے تھے۔

XS
SM
MD
LG