رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بچوں کے رونے کا ترجمہ کرنے والی ایپ


بچوں کے رونے کا ترجمہ کرنے والی ایپ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:56 0:00

ننھا بچا جب روتا ہے تو بعض اوقات چپ کرانا مشکل ہو جاتا ہے کیونکہ سمجھ نہیں آتی کہ آخر رو کیوں رہا ہے۔ اب یہ مشکل آسان ہو گئی ہے۔ کیلی فورنیا کی ایک نیورو سائیکالوجی کی ماہر نے ایک ایسی ایپ ایجاد کی ہے جو بچوں کے رونے کا ترجمہ کر کے بتائے گی کہ وہ چاہتا کیا ہے۔ کیسے، یہاں دیکھیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG