رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تازہ تشدد، گیارہ افراد ہلاک


بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تازہ تشدد، گیارہ افراد ہلاک
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:46 0:00

جمعرات کو بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرکاری دستوں کے ساتھ دو الگ الگ جھڑپوں میں چھہ مشتبہ عسکریت پسند اور ایک بھارتی فوجی مارے گئے۔ تشدد کے باقی واقعات میں مزید تین افراد مارے گئے ہیں۔ مارے جانے والے دو مقامی عسکریت پسندوں کی تدفین میں لوگ بھاری تعداد میں شریک ہوئے۔

XS
SM
MD
LG