رسائی کے لنکس

نئی دہلی کے ریاستی انتخابات

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ریاستی اسمبلی کی 70 نشستوں کے انتخابات کے لیے ہفتے کو پولنگ ہوئی۔ صبح آٹھ بجے سے شام بجے تک جاری رہنے والی پولنگ میں ٹرن آؤٹ 54 فی صد رہا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ مسلسل تیسری بار نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی پیش گوئی کر رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG