رسائی کے لنکس

"امریکہ کے خدشات اور ترجیحات سے اچھی طرح آگاہ ہوں"


"امریکہ کے خدشات اور ترجیحات سے اچھی طرح آگاہ ہوں"
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:24 0:00

پاکستان کی نئی حکومت کے وزیر خارجہ کے طور پر اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نوعیت پر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خدشات اور ترجیحات سے اچھی طرح آگاہ ہیں۔

XS
SM
MD
LG