رسائی کے لنکس

آئی فون کے دو نئے ماڈلز متعارف

امریکی ٹیکنالوجی کے بڑے ادارے ’ایپل‘ نے اسمارٹ فون کی مارکیٹ میں اپنا لوہا منوانے کے لیے دو نئے ’’آئی فونز‘‘ متعارف کروائے ہیں۔ مختلف رنگوں میں یہ فون انتہائی مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG