رسائی کے لنکس

پاکستان میں دلکش فیشن کے بدلتے روپ ،بدلتے انداز

پاکستان میں فیشن انڈسٹری نئی منزلیں طے کررہی ہے ، وقت کے ساتھ ساتھ اس کے انداز بدل رہے ہیں ۔ اس دنیا کو نیا روپ دینے میں دنیا کے بہت سے جانے پہچانے برانڈز شامل ہیں اور”ٹونی اینڈگائے ‘بھی انہی پالولر برانڈز میں سے ایک ہے۔ ملکی مارکیٹ میں اس کمپنی کا نیا وارڈ روب متعارف ہوگیا ہے ۔پچھلے دنوں اس وارڈ روب کی لاوٴنچنگ فیشن ورلڈ کی جانی مانی شخصیات ، سلیبریٹریز اور فیشن کے دلدادہ افراد کے لئے زبردست ٹریٹ ثابت ہوئی۔ اس کی ایک جھلک آپ بھی ملاحظہ کریں:

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG