رسائی کے لنکس

2017 کا والہانہ استقبال

دنیا بھر میں سالِ نو کی تقریبات کا آغاز مشرق بعید کے ممالک سے شروع ہوا جہاں نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ میں سب سے پہلے تقریبات کا آغاز ہوا۔
مزید

دنیا کے کئی ممالک میں سال نو کے موقع پر روایتی تقریبات بھی منعقد کی جاتی ہیں۔
1

آسٹریلیا میں ہزاروں افراد نے آتش بازی کی رنگا رنگ روشنیوں کے سائے میں سالِ نو کا استقبال کیا۔
2

دنیا بھر میں سب سے پہلے سالِ نو کی تقریبات کا آغاز نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ سے ہوا۔
3

نیویارک میں نئے سال کو روایتی طور پر ٹائم اسکوائر میں نئے سال کی گنتی سے شروع ہوا۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG