دُنیا بھر میں نئے سال کا استقبال آتش بازی، جشن، دعاؤں اور مختلف تقریبات کا انعقاد کر کے کیا جارہا ہے۔ سالِ نو کے موقع پر مختلف ملکوں میں ہونے والی تقریبات کی چند جھلکیاں:
1
2آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں اوپرا ہاؤس کے نزدیک زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا
3نئے سال کی خوشی میں جاپان کے شہر ٹوکیو کے 'ٹوکیو ٹاور' کے قریب لوگ غبارے ہوا میں چھوڑ رہے ہیں
4ہانگ کانگ میں وکٹوریا ہاربر کے قریب نئے سال کی خوشی میں آتش بازی کی گئی