امریکی شہر نیو یارک میں منعقد ہونے والے فیشن ویک میں اس بار موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہے۔ ایک کے بعد ایک ماڈل نے ریمپ پر واک کرتے ہوئے نئے سے نئے ڈیرائن کے ملبوسات کی نمائش کی۔
نیو یارک فیشن ویک میں موسم سرما اور خزاں کے رنگ چھائے رہے

1
جیجی ہریڈ نے مارک جیکبز کے تیار کردہ خزاں اور سرما کے ملبوسات زیب تن کیے تھے۔

2
کایا گربر نے بھی مارک جیکبز کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش کی۔

3
فیشن ویک کے دوران کئی خواتین نے اپنے بالوں کو بھی نئے انداز سے سجایا۔

4
کچھ منفرد اور تخلیقی طرز کے ملبوسات کو بھی دلکش انداز میں پیش کیا گیا۔