رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

نیو یارک فیشن ویک میں اسلامی طرز کی کلیکشن


نیو یارک فیشن ویک میں اسلامی طرز کی کلیکشن
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

فیشن کی دنیا کے ایک اہم ایونٹ، نیو یارک فیشن ویک میں اس مرتبہ ویسٹرن فیشن ڈیزائینرز کی تخلیقات کے ساتھ مشرقی اور اسلامی طرز کے فیشن ڈیزائن کرنے والی ایک ڈیزائنر کی کلیکشن بھی پیش کی گئی۔ یہ ڈیزائینر کون ہیں اور ان کا کام کس بارے میں ہے؟ جانیں آنشومن آپٹے سے۔

XS
SM
MD
LG