No media source currently available
نیو یارک سٹی میں اب ایک مشہور سڑک کونی آئی لینڈ کے ایک حصے کا نام بانی پاکستان محمد علی جناح کے نام پر رکھ دیا گیا ہے۔ یہ علاقہ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے باعث لٹل پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مزید جانتے ہیں انشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔
تبصرے دیکھیں
فیس بک فورم