رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سیف اللہ داعش کا پیروکار؟


دہشت گرد تنظیم داعش نے دعوی کیا ہے کہ نیو یارک میں سائیکل سواروں پر گاڑی چڑھانے کا ملزم سیف اللہ سیپوو اس کا کارندہ تھا۔ یہ دعویٰ داعش کے النبا نامی اپنے ہفتہ وار اخبار میں کیا گیا ہے تاہم اس کے لیے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG