رسائی کے لنکس

بوکو حرام کے خلاف غم و غصہ

نائیجیریا سے گزشتہ ماہ دو سو سے زائد طالبات کو اغواء کیے جانے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے خلاف غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ طالبات کی بازیابی کے مطالبات میں بھی شدت آتی جا رہی ہے جب کہ پیرس میں پانچ ملکوں کے سربراہان کے ہونے والے اجلاس میں اس شدت پسند گروپ سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG