رسائی کے لنکس

نائیجیریا میں مسجد میں دھماکے اور فائرنگ، درجنوں ہلاک

نائیجیریا کے شہر کانو میں ایک مسجد میں دھماکوں اور فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہو گئی ہے جب کہ ایک سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امریکہ نے مسجد میں عبادت کے لیے آنے والوں پر حملے اور معصوم افراد کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
مزید

نائیجیریا کے شہر کانو کی ایک مسجد میں دھماکوں اور فائرنگ سے  80 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے۔
1

دھماکے اور اس کے بعد فائرنگ اُس وقت ہوئی جب مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔
2

جس مسجد میں دھماکا ہوا وہ نائیجریا کی با اثر مذہبی شخصیت ’امیر آف کانو‘ سنوسی دوئم کی رہائش گاہ سے ملحق تھی۔
3

دھماکوں کے بعد کانو میں ہنگامے بھی ہوئے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG